4145 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4145

Hadith in Arabic

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ قَتْلِ أَرْبَعٍ مِنَ الدَّوَابِّ: النَّمْلَةِ وَالنَّحْلَةِ وَالْهُدْهُدُ وَالصُّرَدُ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالدَّارِمِيُّ

Hadith in Urdu

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے چار جانوروں : چیونٹی ، شہد کی مکھی ، ہد ہد اور لٹورے کو مارنے سے منع فرمایا ہے ۔ ، رواہ ابوداؤد و الدارمی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4145 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الصَّيْد والذبائح
  • Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (5267) و الدارمی (2 / 88 ۔ 89 ح 2550) [و ابن ماجہ (3224)] * الزھری عنعن و للحدیث شواھد ضعیفۃ ۔