4141 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4141

Hadith in Arabic

وَعَن العبَّاسِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّا نُرِيدُ أَنْ نَكْنُسَ زَمْزَمَ وَإِنَّ فِيهَا مِنْ هَذِهِ الْجِنَّانِ يَعْنِي الْحَيَّاتِ الصِّغَارِ فَأَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِقَتْلِهِنَّ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

عباس ؓ سے روایت ہے ، انہوں نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! ہم چاہ زم زم کی صفائی کرنا چاہتے ہیں اور اس میں چھوٹے چھوٹے سانپ ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے انہیں مار ڈالنے کا حکم فرمایا ۔ رواہ ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4141 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الصَّيْد والذبائح
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (5251) * مروان بن معاویۃ مدلس و عنعن و فی سماع عبد الرحمن بن سابط من العباس رضی اللہ عنہ نظر ۔