4138 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4138

Hadith in Arabic

وَعَن عكرمةَ عَن ابنِ عبَّاسٍ قَالَ: لَا أَعْلَمُهُ إِلَّا رَفَعَ الْحَدِيثَ: أَنَّهُ كَانَ يَأْمُرُ بِقَتْلِ الْحَيَّاتِ وَقَالَ: «مَنْ تَرَكَهُنَّ خَشْيَةَ ثَائِرٍ فَلَيْسَ مِنَّا» . رَوَاهُ فِي شَرْحِ السّنة

Hadith in Urdu

عکرمہ ، ابن عباس ؓ سے روایت کرتے ہیں ، عکرمہ نے کہا : میں جانتا ہوں کہ انہوں نے اسے مرفوع بیان کیا ہے کہ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سانپوں کو مارنے کا حکم فرمایا کرتے تھے ، اور آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ جس نے سانپ کے انتقام کے خوف سے انہیں چھوڑ دیا تو وہ ہم میں سے نہیں ۔‘‘ ، رواہ فی شرح السنہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4138 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الصَّيْد والذبائح
  • Takhreej رواہ البغوی فی شرح السنۃ (12 / 195 ح 3265) [و عبد الرزاق (19617) و ابوداؤد (5250)] * موسی بن مسلم الطحان شک فی وصل الحدیث فالحدیث معلول ۔