4135 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4135

Hadith in Arabic

وَعَن زيدِ بن خالدٍ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ سَبِّ الدِّيكِ وَقَالَ: «إِنَّهُ يُؤَذِّنُ للصَّلاةِ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

زید بن خالد ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مرغ کو بُرا بھلا کہنے سے منع فرمایا ہے ، اور آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ وہ نماز (کے وقت) کی اطلاع دیتا ہے ۔‘‘ ، رواہ فی شرح السنہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4135 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الصَّيْد والذبائح
  • Takhreej اسنادہ حسن ، رواہ البغوی فی شرح السنۃ (12 / 199 ح 3270) [و ابوداؤد ، انظر الحدیث الآتی] ۔