412 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 412

Hadith in Arabic

وَعَن عبد الله بن زيد قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَضْمَضَ وَاسْتَنْشَقَ مِنْ كَفٍّ وَاحِدَةٍ فَعَلَ ذَلِك ثَلَاثًا. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالتِّرْمِذِيّ

Hadith in Urdu

عبداللہ بن زید ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو دیکھا کہ آپ نے ایک ہی چلو سے کلی کی اور ناک میں پانی ڈالا ، اور آپ نے تین مرتبہ ایسے ہی کیا ۔ ، رواہ ابوداؤد و الترمذی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.412 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الطَّهَارَة
  • Takhreej اسنادہ صحیح ، رواہ ابوداؤد (119) و الترمذی (28 وقال : حسن غریب) [و ھو متفق علیہ / رواہ البخاری (191) و مسلم (235)، (555)] ۔