4112 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4112

Hadith in Arabic

وَعَن أبي مُوسَى قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْكُلُ لَحْمَ الدَّجَاجِ

Hadith in Urdu

ابوموسی ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو مرغ کا گوشت کھاتے ہوئے دیکھا ۔ متفق علیہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4112 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الصَّيْد والذبائح
  • Takhreej متفق علیہ ، رواہ البخاری (5517) و مسلم (9 / 1649)، (4265) ۔