4108 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4108

Hadith in Arabic

وَعَن أبي قتادةَ أَنَّهُ رَأَى حِمَارًا وَحْشِيًّا فَعَقَرَهُ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «هَلْ مَعَكُمْ مِنْ لَحْمِهِ شَيْءٌ؟» قَالَ: مَعَنَا رِجْلُهُ فَأَخَذَهَا فَأَكَلَهَا

Hadith in Urdu

ابوقتادہ ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے ایک جنگلی گدھا دیکھا اور اسے شکار کر لیا ، نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ کیا تمہارے پاس اس کے گوشت میں سے کچھ باقی ہے ؟‘‘ انہوں نے عرض کیا : ہمارے پاس اس کی ٹانگ ہے ، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس سے وہ ٹانگ لے کر اسے تناول فرمایا ۔ متفق علیہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4108 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الصَّيْد والذبائح
  • Takhreej متفق علیہ ، رواہ البخاری (1821) و مسلم (63 / 1196)، (2858) ۔