4095 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4095
Hadith in Arabic
عَن أبي وَافد اللَّيْثِيّ قَالَ: قَدِمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَدِينَةَ وَهُمْ يَجُبُّونَ أَسْنِمَةَ الْإِبِلِ وَيَقْطَعُونَ أَلْيَاتِ الْغَنَمِ فَقَالَ: «مَا يُقْطَعُ مِنَ الْبَهِيمَةِ وَهِيَ حَيَّةٌ فَهِيَ مَيْتَةٌ لَا تُؤْكَلُ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُد
Hadith in Urdu
ابوواقد لیشی ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مدینہ تشریف لائے تو اہل مدینہ اونٹوں کے کوہان کاٹ لیا کرتے تھے دنبوں کی چکیاں کاٹ لیا کرتے تھے ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جو حصہ زندہ جانور سے کاٹ لیا جائے تو وہ (کٹا ہوا حصہ) مردار ہے ، اسے نہ کھایا جائے ۔‘‘ ، رواہ الترمذی و ابوداؤد ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status صحیح
- Kitab كتاب الصَّيْد والذبائح
- Takhreej اسنادہ حسن ، رواہ الترمذی (1480 وقال : حسن غریب) و ابوداؤد (2858) ۔