4093 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4093
Hadith in Arabic
وَعَن أبي سعيدٍ الخدريِّ قَالَ: قُلْنَا: يَا رَسُولَ اللَّهِ نَنْحَرُ النَّاقَةَ ونذبح الْبَقَرَة وَالشَّاة فنجد فِي بَطنهَا جَنِينا أَنُلْقِيهِ أَمْ نَأْكُلُهُ؟ قَالَ: «كُلُوهُ إِنْ شِئْتُمْ فَإِنَّ ذَكَاتَهُ ذَكَاةُ أُمِّهِ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَابْن مَاجَه
Hadith in Urdu
ابوسعید ؓ خدری ؓ بیان کرتے ہیں ، ہم نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! ہم اونٹنی ، گائے اور بکری ذبح کرتے ہیں اور ہم ان کے پیٹ میں بچہ پاتے ہیں ، تو کیا ہم اسے پھینک دیں یا اسے کھا لیں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اگر چاہو تو کھا لو ، کیونکہ اس کی ماں کو ذبح کرنا اس کا ذبح کرنا ہے ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب الصَّيْد والذبائح
- Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (2827) و ابن ماجہ (3199) * مجالد ضعیف ضعفہ الجمھور و حدیث ابن حبان (الموارد : 1077 ، سندہ حسن) یغنی عنہ ۔