4069 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4069
Hadith in Arabic
وَعَن عَائِشَة قَالَت: قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ هُنَا أَقْوَامًا حَدِيثٌ عَهْدُهُمْ بِشِرْكٍ يَأْتُونَنَا بِلُحْمَانٍ لَا نَدْرِي أَيَذْكُرُونَ اسْمَ اللَّهِ عَلَيْهَا أَمْ لَا؟ قَالَ: «اذْكُرُوا أَنْتُم اسمَ اللَّهِ وكلوا» . رَوَاهُ البُخَارِيّ
Hadith in Urdu
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، صحابہ کرام ؓ نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! یہاں کچھ ایسے لوگ ہیں جو نئے نئے مسلمان ہوئے ہیں ، وہ ہمارے پاس گوشت لاتے ہیں ، ہم نہیں جانتے کہ آیا وہ اس پر اللہ کا نام لیتے ہیں یا نہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ تم اللہ کا نام لو اور کھاؤ ۔‘‘ رواہ البخاری ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status صحیح
- Kitab كتاب الصَّيْد والذبائح
- Takhreej رواہ البخاری (2057) ۔