401 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 401

Hadith in Arabic

وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذا لبستم وَإِذا توضأتم فابدؤوا بأيامنكم» . رَوَاهُ أَحْمد وَأَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ جب تم لباس پہنو اور جب تم وضو کرو تو اپنی دائیں طرف سے شروع کرو ۔‘‘

Hadith in English

.

Previous

No.401 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الطَّهَارَة
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ احمد (2 / 354 ح 8637) و ابوداؤد (4141) [و ابن ماجہ (402) و صححہ ابن خزیمۃ (158) و ابن حبان (147 ، 1452) * الاعمش مدلس و عنعن و حدیث الترمذی (1766) صحیح وھو یغنی عنہ ۔