3972 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3972
Hadith in Arabic
وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا أَرَادَ قَتْلَ عُقْبَةَ بْنَ أَبِي مُعَيْطٍ قَالَ: مَنْ لِلصِّبْيَةِ؟ قَالَ: «النَّار» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
Hadith in Urdu
ابن مسعود ؓ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عقبہ بن ابی معیط کو قتل کرنے کا ارادہ کیا تو اس نے کہا : بچوں کے لیے کون (کفیل) ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ (تم اپنی جان کی فکر کرو تمہارے لیے) آگ ہے ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب الْجِهَاد
- Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (2686) * ابراھیم النخعی مدلس و عنعن و للحدیث شواھد ضعیفۃ ۔