3959 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3959

Hadith in Arabic

عَنْ ثَوْبَانَ بْنِ يَزِيدَ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَصَبَ الْمَنْجَنِيقَ عَلَى أَهْلِ الطائفِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ مُرْسلا

Hadith in Urdu

ثوبان بن یزید سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اہل طائف پر منجنیق نصب کی ۔ امام ترمذی ؒ نے اسے مرسل روایت کیا ہے ۔ ، رواہ الترمذی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3959 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْجِهَاد
  • Takhreej اسنادہ ضعیف جذا ، رواہ الترمذی (2762) * فیہ عمر بن ھارون : متروک و للحدیث شواھد ضعیفۃ ، انظر بلوغ المرام بتحقیقی (1306) ۔