3865 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3865
Hadith in Arabic
وَعَن أنسٍ قَالَ: كَانَ أَبُو طَلْحَةَ يَتَتَرَّسُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِتُرْسٍ وَاحِدٍ وَكَانَ أَبُو طَلْحَةَ حَسَنَ الرَّمْيِ فَكَانَ إِذَا رَمَى تَشَرَّفَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَنْظُرُ إِلَى مَوضِع نبله. رَوَاهُ البُخَارِيّ
Hadith in Urdu
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، ابوطلحہ ؓ ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ایک ہی ڈھال سے بچاؤ کر رہے تھے ، اور ابوطلحہ ؓ بہترین تیر انداز تھے ، جب وہ تیر پھینکتے تھے تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (ابوطلحہ ؓ کے تیر پر) نظر رکھتے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے تیر گرنے کی جگہ دیکھتے تھے ۔ رواہ البخاری ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status صحیح
- Kitab كتاب الْجِهَاد
- Takhreej رواہ البخاری (2902) ۔