3861 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3861
Hadith in Arabic
عَن عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ عَلَى الْمِنْبَرِ يَقُول: (وَأَعدُّوا لَهُ مَا استطَعْتُمْ منْ قُوَّةٍ) أَلَا إِنَّ الْقُوَّةَ الرَّمْيُ أَلَا إِنَّ الْقُوَّةَ الرَّمْيُ أَلَا إِنَّ الْقُوَّةَ الرَّمْيُ) رَوَاهُ مُسْلِمٌ
Hadith in Urdu
عقبہ بن عامر ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو منبر پر فرماتے ہوئے سنا :’’ اور جہاں تک ممکن ہو (ان کے مقابلے کے لیے) قوت تیار رکھو ۔‘‘ سن لو ! بے شک قوت سے مقصود تیر اندازی ہے ، خبردار ! قوت سے مقصود تیر اندازی ہے ، سن لو ! قوت سے مراد تیر اندازی ہے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status صحیح
- Baab بَاب إعداد آلَة الْجِهَاد
- Kitab كتاب الْجِهَاد
- Takhreej رواہ مسلم (167 / 1917)، (4946) ۔