3821 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3821

Hadith in Arabic

وَعَنْ أَنَسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «جَاهِدُوا الْمُشْرِكِينَ بِأَمْوَالِكُمْ وَأَنْفُسِكُمْ وَأَلْسِنَتِكُمْ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ والدارمي

Hadith in Urdu

انس ؓ ، نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ اپنے اموال ، اپنی جانوں اور اپنی زبانوں کے ساتھ مشرکین سے جہاد کرو ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد و النسائی و الدارمی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3821 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الْجِهَاد
  • Takhreej حسن ، رواہ ابوداؤد (2504) و النسائی (6 / 7 ح 3098) و الدارمی (2 / 213 ح 2436) * ولہ شاھد فی المختارۃ للضیاء المقدسی (5 / 36 ح 1642) ۔