3755 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3755
Hadith in Arabic
وَرَوَاهُ أَحْمَدُ وَالْبَيْهَقِيُّ فِي «شُعَبِ الْإِيمَانِ» عَنِ ثَوْبَانَ وَزَادَ: «وَالرَّائِشَ» يَعْنِي الَّذِي يَمْشِي بَيْنَهُمَا
Hadith in Urdu
امام احمد نے اسے روایت کیا ہے اور امام بیہقی نے شعب الایمان میں اسے ثوبان ؓ سے روایت کیا ہے ۔ اور اس میں یہ اضافہ نقل کیا ہے : ((وَالرَّائِشَ)) یعنی جو دونوں (رشوت دینے والے اور رشوت لینے والے) کے درمیان معاملہ طے کراتا ہے (اس پر بھی لعنت فرمائی) ۔ ، رواہ احمد و البیھقی فی شعب الایمان ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب الْإِمَارَة وَالْقَضَاء
- Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ احمد (5 / 279) و البیھقی فی شعب الایمان (5503 ، نسخۃ محققۃ : 5115) * فیہ لیث بن ابی سلیم ضعیف و شیخہ ابو الخطاب مجھول ۔