3753 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3753

Hadith in Arabic

وَعَن عبد الله بن عَمْرو قَالَ: لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم الرَّاشِيَ وَالْمُرْتَشِيَ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ

Hadith in Urdu

عبداللہ بن عمرو ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے رشوت دینے والے اور رشوت لینے والے پر لعنت فرمائی ہے ۔ ، رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3753 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الْإِمَارَة وَالْقَضَاء
  • Takhreej اسنادہ حسن ، رواہ ابوداؤد (3580) و ابن ماجہ (2313) ۔