3740 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3740

Hadith in Arabic

وَعَنْ عَائِشَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَيَأْتِيَنَّ عَلَى الْقَاضِي الْعَدْلِ يومُ القيامةِ يَتَمَنَّى أَنَّهُ لَمْ يَقْضِ بَيْنَ اثْنَيْنِ فِي تَمْرَة قطّ» . رَوَاهُ أَحْمد

Hadith in Urdu

عائشہ ؓ ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتی ہیں ، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ روز قیامت عادل قاضی بھی یہ آرزو کرے گا کہ کاش اس نے دو آدمیوں کے درمیان کبھی ایک کھجور کا بھی فیصلہ نہ کیا ہوتا ۔‘‘ ، رواہ احمد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3740 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْإِمَارَة وَالْقَضَاء
  • Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ احمد (6 / 75 ح 24968) [و صححہ ابن حبان (1563) و حسنہ البیھقی (مجمع الزوائد 4 / 192) واشار المنذری الی انہ حسن (الترغیب و الترھیب 3 / 157)] * فیہ صالح بن سرج و ابن العلاء و ثقھما ابن حبان وحدہ من آئمۃ الجرح و التعدیل فھما مستوران ، انظر بلوغ المرام بتحقیقی (1196) ۔