3722 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3722
Hadith in Arabic
عَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا بَعَثَ أَحَدًا مِنْ أَصْحَابِهِ فِي بَعْضِ أَمْرِهِ قَالَ: «بَشِّرُوا وَلَا تُنَفِّرُوا وَيَسِّرُوا وَلَا تُعَسِّرُوا»
Hadith in Urdu
ابوموسی ؓ بیان کرتے ہیں ، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے کسی صحابی کو کسی کام پر مبعوث فرماتے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے :’’ (لوگوں کو اجر و ثواب کی) خوشخبری سنانا ، نفرت نہ دلانا اور آسانی پیدا کرنا تنگی پیدا نہ کرنا ۔‘‘ متفق علیہ ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status صحیح
- Baab بَابُ مَا عَلَى الْوُلَاةِ مِنَ التَّيْسِيرِ
- Kitab كتاب الْإِمَارَة وَالْقَضَاء
- Takhreej متفق علیہ ، رواہ البخاری (6124) و مسلم (6 / 1732)، (4525) ۔