3720 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3720

Hadith in Arabic

وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «من نَظَرَ إِلَى أَخِيهِ نَظْرَةً يُخِيفُهُ أَخَافَهُ اللَّهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ» . رَوَى الْأَحَادِيثَ الْأَرْبَعَةَ الْبَيْهَقِيُّ فِي «شُعَبِ الْإِيمَانِ» وَقَالَ فِي حَدِيثِ يَحْيَى هَذَا: مُنْقَطع وَرِوَايَته ضَعِيف

Hadith in Urdu

عبداللہ بن عمرو ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ جس شخص نے اپنے بھائی کی طرف ڈراؤنی نظر سے دیکھا تو روزِ قیامت اللہ اسے ڈرائے گا ۔‘‘ امام بیہقی نے چاروں احادیث شعب الایمان میں روایت کی ہیں ، اور یحیی سے مروی حدیث [رقم ۳۷۱۷] کے بارے میں فرمایا : یہ روایت منقطع ہے اور اس کی روایت ضعیف ہے ۔ رواہ البیھقی فی شعب الایمان ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3720 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْإِمَارَة وَالْقَضَاء
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان (7468 ، نسخۃ محققۃ : 7064) * ھذا فیہ عبد الرحمن بن زیاد بن انعم عن عبد الرحمن بن رافع و ھما ضعیفان و رواہ ابن انعم الافریقی (ضعیف) عن مسلم بن یسار عن رجل من بنی سلیم الخ ، 0 حدیث یحیی بن ھاشم تقدم (3717) ۔