3718 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3718

Hadith in Arabic

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّ السُّلْطَانَ ظِلُّ اللَّهِ فِي الْأَرْضِ يَأْوِي إِلَيْهِ كُلُّ مَظْلُومٍ مِنْ عِبَادِهِ فَإِذَا عَدَلَ كَانَ لَهُ الْأَجْرُ وَعَلَى الرَّعِيَّةِ الشُّكْرُ وَإِذَا جَارَ كَانَ عَلَيْهِ الْإِصْرُ وعَلى الرّعية الصَّبْر»

Hadith in Urdu

ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ بے شک بادشاہ ، زمین پر اللہ کا سایہ ہے ، جہاں اس کا ہر مظلوم بندہ پناہ حاصل کرتا ہے ، جب وہ عدل کرتا ہے تو اس کے لیے اجر ہے ، اور رعیت کے ذمہ شکر کرنا ہے ، اور جب وہ ظلم کرتا ہے تو اس پر گناہ ہوتا ہے اور رعیت کے ذمہ صبر کرنا ہے ۔‘‘ ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3718 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْإِمَارَة وَالْقَضَاء
  • Takhreej اسنادہ ضعیف جذا ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان (7369 ، نسخۃ محققۃ : 6984) * فیہ سعید بن سنان الحمصی : متروک ۔