3713 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3713

Hadith in Arabic

وَعَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «سِتَّةَ أَيَّامٍ اعْقِلْ يَا أَبَا ذَرٍّ مَا يُقَالُ لَكَ بَعْدُ» فَلَمَّا كَانَ الْيَوْمُ السَّابِعُ قَالَ: «أُوصِيكَ بِتَقْوَى اللَّهِ فِي سِرِّ أَمْرِكَ وَعَلَانِيَتِهِ وَإِذَا أَسَأْتَ فَأَحْسِنْ وَلَا تَسْأَلَنَّ أَحَدًا شَيْئًا وَإِنْ سَقَطَ سَوْطُكَ وَلَا تَقْبِضْ أَمَانَةً وَلَا تَقْضِ بَيْنَ اثْنَيْنِ»

Hadith in Urdu

ابوذر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم چھ روز مجھے فرماتے رہے :’’ ابوذر ! جو کچھ تجھے بتایا جا رہا ہے اسے یاد کر لو ۔‘‘ جب اس کے بعد ساتواں روز ہوا تو فرمایا :’’ میں تیرے ظاہری و باطنی امور میں تجھے اللہ کا تقوی اختیار کرنے کی وصیت کرتا ہوں ، اور جب تو بُرائی کر بیٹھے تو پھر نیکی کر ، اور کسی سے کوئی چیز نہ مانگنا خواہ تمہارا کوڑا گِر پڑے ، اور امانت نہ رکھ اور دو آدمیوں کے درمیان فیصلہ نہ کرنا ۔‘‘ رواہ احمد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3713 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْإِمَارَة وَالْقَضَاء
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ احمد (5 / 181 ح 21906) * فیہ ابن لھیعۃ ضعیف لاختلاطہ و للحدیث سند آخر ضعیف عند احمد و الطحاوی فی شرح مشکل الآثار (1 / 39 ح 46) ۔