3701 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3701
Hadith in Arabic
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ سَكَنَ الْبَادِيَةَ جَفَا وَمَنِ اتَّبَعَ الصَّيْدَ غَفَلَ وَمَنْ أَتَى السُّلْطَانَ افْتُتِنَ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ وَفِي رِوَايَةِ أَبِي دَاوُدَ: «مَنْ لَزِمَ السُّلْطَانَ افْتُتِنَ وَمَا ازْدَادَ عَبْدٌ مِنَ السُّلْطَانِ دُنُوًّا إِلَّا ازْدَادَ من اللَّهِ بُعداً»
Hadith in Urdu
ابن عباس ؓ ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جنگل میں رہنے والا سخت دل ہوتا ہے ۔ شکار کا پیچھا کرنے والا غافل ہوتا ہے اور بادشاہ کے پاس جانے والا فتنے کا شکار ہو جاتا ہے ۔‘‘ اور ابوداؤد کی روایت میں ہے :’’ جو شخص بادشاہ کے ساتھ لگا رہتا ہے تو وہ فتنے کا شکار ہو جاتا ہے ، جس قدر کوئی شخص بادشاہ کے قریب ہوتا ہے وہ اسی قدر اللہ سے دُور ہو جاتا ہے ۔‘‘ ، رواہ الترمذی و احمد و النسائی و ابوداؤد ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status صحیح
- Kitab كتاب الْإِمَارَة وَالْقَضَاء
- Takhreej حسن ، رواہ احمد (1 / 357 ح 3362) و الترمذی (2256 وقال : حسن غریب) و النسائی (7 / 195 ۔ 196 ح 4314) و ابوداؤد (2859) * فیہ ابو موسی شیخ یمانی : جھلہ ابن القطان وغیرہ و وثقہ ابن حبان و الترمذی فھو حسن الحدیث وقال : ابن حجر فی التقریب :’’ مجھول من السادسۃ و وھم من قال انہ اسرائیل بن موسی ۔‘‘ 0 حدیث : من لزم السلطان افتتن الخ رواہ ابوداو7د عن ابی ھریرۃ (2860) و فیہ شیخ من الانصار : لم اعرفہ (فالسند ضعیف) ۔