3660 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3660

Hadith in Arabic

وَعَنْ أَبِي مُوسَى أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: مَا أُبالي شرِبتُ الخمرَ أَو عبدْتُ هذهِ السَّارِيةَ دونَ اللَّهِ. رَوَاهُ النَّسَائِيّ

Hadith in Urdu

ابوموسی ؓ سے روایت ہے کہ وہ کہا کرتے تھے : میں اس بات کی پرواہ نہیں کرتا کہ میں شراب پی لوں یا اللہ کے سوا اس ستون کی پوجا کر لوں ۔ اسنادہ صحیح موقوف ، رواہ النسائی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3660 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الْحُدُود
  • Takhreej اسنادہ صحیح موقوف ، رواہ النسائی (8 / 314 ح 5666) ۔