3656 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3656
Hadith in Arabic
وَعَنْ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ثَلَاثَةٌ لَا تَدْخُلُ الجنَّةَ: مُدْمنُ الخمرِ وقاطِعُ الرَّحِم ومصدق السحر رَوَاهُ أَحْمد
Hadith in Urdu
ابوموسیٰ اشعری ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ تین قسم کے لوگ : ہمیشہ شراب پینے والا ، قطع رحمی کرنے والا اور جادو کا یقین کرنے والا ، جنت میں نہیں جائیں گے ۔‘‘ ، رواہ احمد ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب الْحُدُود
- Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ احمد (4 / 399 ح 9798 مطولاً) * فیہ ابو حریز عبداللہ بن الحسین ضعفہ الجمھور ، و للحدیث شواھد ضعیفۃ و لبعض الحدیث شواھد قویۃ و لکنہ ضعیف بھذا السیاق ۔