3630 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3630

Hadith in Arabic

عَن أبي بردة بن ينار عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا يُجْلَدُ فَوْقَ عَشْرِ جَلَدَاتٍ إِلَّا فِي حد من حُدُود الله»

Hadith in Urdu

ابوبُردہ بن نیار ؓ ، نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ اللہ کی حدود میں سے کسی حد کے سوا دس کوڑوں سے زیادہ نہ مارے جائیں ۔‘‘ متفق علیہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3630 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Baab بَاب التعزيز
  • Kitab كتاب الْحُدُود
  • Takhreej متفق علیہ ، رواہ البخاری (6848) و مسلم (40 / 1708)، (4460) ۔