3628 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3628

Hadith in Arabic

وَعَنْ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ أَصَابَ ذَنْبًا أُقِيمَ عَلَيْهِ حَدُّ ذَلِكَ الذَّنْبِ فَهُوَ كفارتُه» رَوَاهُ فِي شرح السّنة

Hadith in Urdu

خزیمہ بن ثابت ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ جس شخص نے کوئی گناہ کیا اور اس گناہ کی حد قائم کر دی گئی تو وہ (حد) اس کا کفارہ بن جاتی ہے ۔‘‘ ، رواہ فی شرح السنہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3628 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الْحُدُود
  • Takhreej حسن ، رواہ البغوی فی شرح السنۃ (10 / 311 ح 2594) [و احمد (5 / 214 ۔ 215)] * ولہ شاھد فی الصحیح :’’ فمن اصاب من ذلک شیئاً فعوقب فی الدنیا فھو کفارۃ لہ ‘‘ فالحدیث حسن ۔