3619 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3619

Hadith in Arabic

وَفِي أُخْرَى لَهُمَا وَلِلنَّسَائِيِّ وَابْنِ مَاجَهْ وَالدَّارِمِيِّ عَنْ نَفَرٍ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْهُمُ ابْنُ عُمَرَ وَمُعَاوِيَةُ وَأَبُو هُرَيْرَة والشريد إِلَى قَوْله: «فَاقْتُلُوهُ»

Hadith in Urdu

ابوداؤد اور ترمذی کی دوسری روایت اور نسائی ، ابن ماجہ اور دارمی کی رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے صحابہ کی جماعت ، جن میں ابن عمر ؓ ، معاویہ ؓ ، ابوہریرہ ؓ اور شرید ؓ ہیں ، سے ’’ اسے قتل کر دو ۔‘‘ تک مروی ہے ۔ ، رواہ ابوداؤد و الترمذی و النسائی و ابن ماجہ و الدارمی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3619 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الْحُدُود
  • Takhreej صحیح ، رواہ النسائی (فی الکبری 3 / 255 ح 5296 و الصغری 8 / 314 ح 5665) و ابوداؤد (4484) و ابن ماجہ (2572) و احمد (2 / 280) عن ابی ھریرۃ رضی اللہ عنہ و سندہ صحیح و رواہ ابن ماجہ (2573) و ابوداؤد (4482) و الترمذی (1444) عن معاویۃ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ و رواہ ابوداؤد (4483) و احمد (2 / 136 ح 6197) و النسائی (8 / 313 ح 5664) و الدارمی (2 / 175 ۔ 176 ح 2318) و النسائی فی الکبری (5301) و احمد (4 / 388 ۔ 389) و الحاکم (4 / 372 عن الشرید رضی اللہ عنہ و صححہ الحاکم علی شرط مسلم و وافقہ الذھبی (!) ۔