3608 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3608

Hadith in Arabic

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى عُمَرَ بِغُلَامٍ لَهُ فَقَالَ: اقْطَعْ يَدَهُ فَإِنَّهُ سرقَ مرآةَ لأمرأتي فَقَالَ عمَرُ رَضِي اللَّهُ عَنهُ: لَا قَطْعَ عَلَيْهِ وَهُوَ خَادِمُكُمْ أَخَذَ مَتَاعَكُمْ. رَوَاهُ مَالك

Hadith in Urdu

ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، ایک آدمی اپنا غلام لے کر عمر ؓ کے پاس آیا تو اس نے کہا : اس کا ہاتھ کاٹ ڈالیں کیونکہ اس نے میری اہلیہ کا آئینہ چرا لیا ہے ۔ عمر ؓ نے فرمایا : اس پر قطع نہیں اور وہ تمہارا خادم ہے ، اس نے تمہارا سامان اٹھا لیا ہے ۔ رواہ مالک ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3608 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْحُدُود
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ مالک (2 / 839 ۔ 840 ح 1629) * ابن شھاب الزھری : مدلس و عنعن و مع ذلک صححہ الحافظ ابن کثیر فی مسند الفاروق (2 / 511) ! ولہ لون آخر عند الدارقطنی (3 / 188 ح 3378) ۔