3605 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3605
Hadith in Arabic
وَعَنْ فَضَالَةَ بْنِ عُبَيْدٍ قَالَ: أَتَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بسارقٍ فقُطِعَتْ يَدَهُ ثُمَّ أَمَرَ بِهَا فَعُلِّقَتْ فِي عُنُقِهِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ
Hadith in Urdu
فضالہ بن عبید ؓ بیان کرتے ہیں ، ایک چور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں پیش کیا گیا تو اس کا ہاتھ کاٹ دیا گیا ، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے متعلق حکم فرمایا تو اسے اس کی گردن میں لٹکا دیا گیا ۔ رواہ الترمذی و ابوداؤد و النسائی و ابن ماجہ ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب الْحُدُود
- Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی (1447 وقال : حسن غریب) و ابوداؤد (4411) و النسائی (8 / 92 ح 4985 ، 4986 وقال : الحجاج بن ارطاۃ ضعیف لا یحتج بہ) و ابن ماجہ (2587) * حجاج بن ارطاۃ ضعیف مدلس و عنعن ۔