3593 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3593
Hadith in Arabic
عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا قَطْعَ فِي ثَمَرٍ وَلَا كَثَرٍ» رَوَاهُ مَالِكٌ وَالتِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَالدَّارِمِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ
Hadith in Urdu
رافع بن خدیج ؓ ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ درخت پر لگے ہوئے پھل اور شگوفے میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا ۔‘‘ ، رواہ مالک و الترمذی و ابوداؤد و النسائی و الدارمی و ابن ماجہ ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status صحیح
- Kitab كتاب الْحُدُود
- Takhreej اسنادہ صحیح ، رواہ مالک (2 / 839 ح 1628 مطولًا) و الترمذی (1449) و ابوداؤد (4388) و النسائی (8 / 86 ۔ 88 ح 4963 ۔ 4973) و الدارمی (2 / 174 ح 2309 ۔ 2314) و ابن ماجہ (2593) ۔