3590 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3590

Hadith in Arabic

عَنْ عَائِشَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا تُقطعُ يدُ السَّارِقِ إِلاَّ بربُعِ دِينَار فَصَاعِدا»

Hadith in Urdu

عائشہ ؓ ، نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتی ہیں ، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ چوتھائی دینار یا اس سے زیادہ (مالیت کی چوری) پر چور کا ہاتھ کاٹا جائے گا ۔‘‘ متفق علیہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3590 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Baab بَابُ قَطْعِ السّرقَة
  • Kitab كتاب الْحُدُود
  • Takhreej متفق علیہ ، رواہ البخاری (6789) و مسلم (2 / 1684)، (4400) ۔