359 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 359

Hadith in Arabic

وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا خَرَجَ مِنَ الْخَلَاءِ قَالَ «غفرانك» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَابْن مَاجَه والدارمي

Hadith in Urdu

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، جب نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بیت الخلا سے باہر تشریف لاتے تو یہ دعا : ((غفرانک))’’ میں تیری مغفرت چاہتا ہوں ۔‘‘ پڑھا کرتے تھے ۔ ، رواہ الترمذی و ابن ماجہ و الدارمی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.359 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الطَّهَارَة
  • Takhreej اسنادہ صحیح ، رواہ الترمذی (7 وقال : غریب حسن) و ابن ماجہ (300) و الدارمی (1 / 174 ح 686) [و ابوداؤد :30] ۔