3588 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3588

Hadith in Arabic

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِقَامَةُ حَدٍّ مِنْ حُدُودِ اللَّهِ خَيْرٌ مِنْ مَطَرِ أَرْبَعِينَ لَيْلَةً فِي بلادِ الله» . رَوَاهُ ابْن مَاجَه

Hadith in Urdu

ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ اللہ کی حدود میں سے کسی حد کا قائم کر دینا ، اللہ کے شہروں پر چالیس راتیں بارش ہونے سے بہتر ہے ۔‘‘ جذہ ، رواہ ابن ماجہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3588 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْحُدُود
  • Takhreej اسنادہ ضعیف جذا ، رواہ ابن ماجہ (2537) * فیہ سعد بن سنان الحنفی الحمصی : متروک ، رماہ الدارقطنی وغیرہ بالوضع و للحدیث شواھد ضعیفۃ ۔