3582 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3582

Hadith in Arabic

وَعَنْ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَا مِنْ قَوْمٍ يَظْهَرُ فِيهِمُ الزِّنَا إِلَّا أُخِذُوا بِالسَّنَةِ وَمَا مِنْ قَوْمٍ يَظْهَرُ فِيهِمُ الرِّشَا إِلَّا أخذُوا بِالرُّعْبِ» . رَوَاهُ أَحْمد

Hadith in Urdu

عمرو بن عاص ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :’’ جس قوم میں زنا عام ہو جاتا ہے وہ قحط سالی کا شکار ہو جاتی ہے ، اور جس قوم میں رشوت عام ہو جائے اس پر خوف مسلط کر دیا جاتا ہے ۔‘‘ رواہ احمد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3582 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْحُدُود
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ احمد (4 / 205 ح 17976) * فیہ ابن لھیعۃ (ضعیف بعد اختلاطہ و مدلس) عن عبداللہ بن سلیمان عن محمد بن راشد المرادی (مجھول غیر معروف) عن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ بہ الخ ، المرادی عن عمرو : منقطع ۔