3551 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3551

Hadith in Arabic

وَعَنْ جُنْدُبٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «حَدُّ السَّاحِرِ ضَرْبُهُ بِالسَّيْفِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ

Hadith in Urdu

جندب ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ جادوگر کی حد (یعنی سزا) تلوار کے ساتھ قتل کرنا ہے ۔‘‘ رواہ الترمذی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3551 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab کتاب القصاص
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی (1460) * قال البیھقی (8 / 136) :’’ اسماعیل بن مسلم المکی : ضعیف ۔‘‘