355 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 355
Hadith in Arabic
وَعَنْ مُعَاذٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اتَّقُوا الْمَلَاعِنَ الثَّلَاثَةَ: الْبَرَازَ فِي الْمَوَارِدِ وَقَارِعَةِ الطَّرِيقِ وَالظِّلِّ . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَه
Hadith in Urdu
معاذ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ تین باتوں سے بچو ، جن کے کرنے والے پر لعنت کی جاتی ہے ، پانی کے گھاٹ ، راستے کے درمیان اور سائے میں بول و براز کرنے سے ۔‘‘
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب الطَّهَارَة
- Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (26) و ابن ماجہ (328) * ابو سعید الحمیری لم یدرک معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ فالسند منقطع و للحدیث شاھد ضعیف عند احمد (1 / 299) و حدیث مسلم (269)، (618) یغنی عنہ ۔