3549 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3549

Hadith in Arabic

وَعَنْ جَرِيرٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا أَبَقَ الْعَبْدُ إِلَى الشِّرْكِ فقد حلَّ دَمه» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

جریر ؓ ، نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ جب غلام مشرکین کے علاقے کی طرف فرار ہو جائے تو اس کا خون حلال ہو جاتا ہے ۔‘‘ رواہ ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3549 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab کتاب القصاص
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (4360) * ابو اسحاق عنعن و حدیث مسلم (70) یغنی عنہ ۔