3540 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3540

Hadith in Arabic

عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَحُثُّنَا عَلَى الصَّدَقَةِ وَيَنْهَانَا عَنِ الْمُثْلَةِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ

Hadith in Urdu

عمران بن حصین ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ہمیں صدقہ دینے پر آمادہ کیا کرتے تھے اور مثلہ کرنے سے منع فرمایا کرتے تھے ۔ ، رواہ ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3540 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab کتاب القصاص
  • Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (2667) * قتادۃ مدلس و عنعن و حدیث احمد (5 / 20) یغنی عن ھذا الحدیث ۔