3510 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3510

Hadith in Arabic

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْعَجْمَاءُ جَرْحُهَا جُبَارٌ وَالْمَعْدِنُ جُبَارٌ وَالْبِئْرُ جُبَارٌ»

Hadith in Urdu

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ اگر چوپائے کسی کو زخمی کر دیں تو اس پر کوئی خون بہا نہیں ، اگر کوئی کان میں دب کر مر جائے اس پر کوئی خون بہا نہیں اور جو شخص کنویں میں گر کر مر جائے تو اس کا خون بہا نہیں ۔‘‘ متفق علیہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3510 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Baab بَاب مَا يضمن من الْجِنَايَات
  • Kitab کتاب القصاص
  • Takhreej متفق علیہ ، رواہ البخاری (6912) و مسلم (45 / 1710)، (4465) ۔