3507 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3507

Hadith in Arabic

وَعَن مُجاهدٍ قَالَ: قَضَى عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فِي شِبْهِ الْعَمْدِ ثَلَاثِينَ حِقَّةً وَثَلَاثِينَ جَذَعَةً وَأَرْبَعِينَ خَلِفَةً مَا بَيْنَ ثَنِيَّةٍ إِلَى بَازِلِ عَامِهَا. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

مجاہد بیان کرتے ہیں ، عمر ؓ نے شبہ عمد میں تیس حقہ ، تیس جذعہ اور چالیس حاملہ اونٹنیوں کا فیصلہ کیا جو کہ چھ سال سے نو سال کی عمر کے درمیان ہوں اور وہ تمام حاملہ ہوں ۔ رواہ ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3507 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab کتاب القصاص
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (4550) * سفیان و ابن ابی نجیح مدلسان و عنعنا و مجاھد لم یسمع من عمر رضی اللہ عنہ فالسند منقطع ان صح الی مجاھد ۔