3499 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3499

Hadith in Arabic

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ جَعَلَ الدِّيَةَ اثْنَيْ عَشَرَ أَلْفًا. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَالدَّارِمِيُّ

Hadith in Urdu

ابن عباس ؓ ، نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے دیت بارہ ہزار (درہم) مقرر فرمائی ۔ ، رواہ الترمذی و ابوداؤد و النسائی و الدارمی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3499 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab کتاب القصاص
  • Takhreej اسنادہ حسن ، رواہ الترمذی (1388 وقال : حسن صحیح غریب) و ابوداؤد (4546) و النسائی (2 / 192 ح 2368) و الدارمی (8 / 44 ح 4808) ۔