3479 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3479

Hadith in Arabic

وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا أُعْفِي مَنْ قَتَلَ بعدَ أَخذ الديةِ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ میں ، دیت لینے کے بعد قتل کرنے والے کو معاف نہیں کروں گا ۔‘‘ رواہ ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3479 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab کتاب القصاص
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (4507) * الحسن البصری مدلس و عنعن و فیہ علۃ أخری ۔