3470 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3470

Hadith in Arabic

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تُقَامُ الْحُدُودُ فِي الْمَسَاجِدِ وَلَا يُقَادُ بِالْوَلَدِ الْوَالِدُ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ والدارمي

Hadith in Urdu

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ مساجد میں حدود قائم نہ کی جائیں اور نہ اولاد کا والد سے قصاص لیا جائے ۔‘‘ ، رواہ الترمذی و الدارمی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3470 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab کتاب القصاص
  • Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ الترمذی (1401) و الدارمی (2 / 190 ح 2362) [و ابن ماجہ (2661)] * اسماعیل بن مسلم ضعیف و للحدیث شواھد ضعیفۃ ۔