3387 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3387
Hadith in Arabic
وَعَن سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَفْضَلُ الصَّدَقَةِ الشَّفَاعَةُ بِهَا تُفَكُّ الرَّقَبَة» . رَوَاهُ الْبَيْهَقِيّ فِي «شعب الْإِيمَان»
Hadith in Urdu
سمرہ بن جندب ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ افضل صدقہ کسی کے لیے ایسی سفارش کرنا ہے جس کی وجہ سے کسی کی گردن آزاد کر دی جائے ۔‘‘ ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب الْعتْق
- Takhreej اسنادہ ضعیف جذا ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان (7683 ، نسخۃ محققۃ : 7279 نحو المعنی) [و الطبرانی فی الکبیر (7 / 230 ح 6962)] * فیہ ابوبکر الھذلی : متروک ۔