3374 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3374
Hadith in Arabic
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «أَلَا أُنَبِّئُكُمْ بِشِرَارِكُمُ؟ الَّذِي يَأْكُلُ وَحْدَهُ وَيَجْلِدُ عَبْدَهُ وَيَمْنَعُ رِفْدَهُ» . رَوَاهُ رزين
Hadith in Urdu
ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ کیا میں تمہیں تمہارے بُرے لوگوں کے متعلق نہ بتاؤں ، وہ شخص ہے جو (بخل و تکبر کی وجہ سے) اکیلا کھاتا ہے ، اپنے غلام کو مارتا ہے اور اپنا عطیہ اس کے مستحق کو نہیں دیتا ۔‘‘ ، رواہ رزین ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب النِّكَاح
- Takhreej لم اجدہ ، رواہ رزین (لم اجدہ) * قولہ ’’ و یجلد عبدہ و یمنع رفدہ ‘‘ لہ شاھد عند الطبرانی فی الکبیر (10 / 387 ح 10775) فیہ ابن میمون متروک ، انظر مجمع الزوائد (8 / 183) فلا یستشھد بہ ۔