3366 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3366

Hadith in Arabic

وَفِي «الْمُجْتَبَى» لِلدَّارَقُطْنِيِّ: أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: نَهَانَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ضَرْبِ الْمُصَلِّينَ

Hadith in Urdu

اور امام دارقطنی کی روایت المجتبی میں ہے کہ عمر بن خطاب ؓ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ہمیں نمازیوں کو مارنے سے منع فرمایا ہے ۔ ، رواہ الدارقطنی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3366 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب النِّكَاح
  • Takhreej حسن ، رواہ الدارقطنی (2 / 54 ح 1739 و سندہ ضعیف وھو حسن بالشواھد منھا الحدیث السابق (3365) ۔