3363 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3363

Hadith in Arabic

وَعَنْهُ أَنَّهُ فَرَّقَ بَيْنَ جَارِيَةٍ وَوَلَدِهَا فَنَهَاهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ذَلِكَ فردَّ البَيعَ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد مُنْقَطِعًا

Hadith in Urdu

علی ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے ایک لونڈی اور اس کے بچے کے درمیان جدائی ڈال دی تو نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے انہیں اس سے منع فرمایا اور بیع کو فسخ کر دیا ۔ ابوداؤد نے اسے منقطع روایت کیا ہے ۔ ، رواہ ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3363 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب النِّكَاح
  • Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (2696) * سندہ منقطع کما بینہ الامام ابوداود رحمہ اللہ و حدیث الترمذی (1283 ، 1566) یغنی عنہ ۔