3331 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3331

Hadith in Arabic

وَعَن أُمِّ عطيَّةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا تُحِدُّ امْرَأَةٌ عَلَى مَيِّتٍ فَوْقَ ثَلَاثٍ إِلَّا عَلَى زَوْجٍ أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ وَعَشْرًا وَلَا تَلْبَسُ ثَوْبًا مَصْبُوغًا إِلَّا ثَوْبَ عَصْبٍ وَلَا تكتحِلُ وَلَا تَمَسُّ طِيبًا إِلَّا إِذَا طَهُرَتْ نُبْذَةً مِنْ قُسْطٍ أَوْ أَظْفَارٍ» . مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ. وَزَادَ أَبُو دَاوُدَ: «وَلَا تختضب»

Hadith in Urdu

ام عطیہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ کوئی عورت کسی میت پر تین دن سے زائد سوگ نہ کرے ، البتہ خاوند پر چار ماہ دس دن کا سوگ کرے ، اور وہ یمنی لکیر دار چادر کے سوا رنگے ہوئے کپڑے بھی نہ پہنے ، نہ سرمہ ڈالے اور نہ خوشبو لگائے ، البتہ جب وہ حیض سے پاک ہو جائے تو پھر قُسط یا اظفار کی معمولی سی خوشبو لگا لے ۔‘‘ بخاری ، مسلم ۔ اور ابوداؤد نے یہ اضافہ نقل کیا ہے :’’ وہ مہندی نہ لگائے ۔‘‘ متفق علیہ ، رواہ ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3331 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب النِّكَاح
  • Takhreej متفق علیہ ، رواہ البخاری (5342) ومسلم (66 / 938)، (3740) و ابوداؤد (2302) ۔